ہزارہ یونیورسٹی کے بائیو کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سکالر رحمت زمان نے اپنے پی ایچ ڈی تھیسز کا دفاع کیا
پیر 16 اکتوبر 2017 22:34
(جاری ہے)
ان کے تھیسز کا عنوان Study of organometalics compound تھا جس کی ایویلویشن واشنگٹن یونیورسٹی امریکہ اور یونیورسٹی آف چائنیز اکیڈمی آف سائنسز چین کے پروفیسرز نے کی جبکہ کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر واجد رحمن گورا نے رحمت علی کے سپروائزر جبکہ بائیو کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر سلمان اے ملک نے ایگزامنر کے فرائض سر انجام دیئے۔
سکالر رحمت زمان نے اپنی پی ایچ ڈی کے دوران ہونے والی تحقیق کو پبلک ڈیفنس کے شرکاء کو آگاہ کیا اور ان کے سوالوں کے جواب دیئے۔ پی ایچ ڈی ڈیفنس کے موقع پر یونیورسٹی کے مختلف تعلیمی و تحقیق شعبوں کے سربراہان، لیکچررز اور سکالرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.