اینگرو نے پاکستان کے دیہی علاقوں کی خواتین کو بااختیار بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے، 6 سال کے عرصے میں 20 ہزار سے زائد خواتین کو زرعی کاموں پر مہارت اور مختلف پیشہ ورانہ کاموں کی تربیت فراہم کی، امان الحق
منگل 17 اکتوبر 2017 16:29
(جاری ہے)
اینگرو فاؤنڈیشن کے سربراہ امان الحق نے اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دیہی علاقوں میں خواتین پہلے ہی بہت زیادہ کام کر رہی ہیں۔
نجی شعبے کی جانب سے خواتین کو مزید بااختیار بنانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے لیے کچھ کما سکیں جس سے انہیں اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے، بچت کرنے اور بہتر خاندانی منصوبہ بندی میں مدد ملے گی۔ دیہی علاقوں میں ہمیں اپنے تجربے سے پتہ چلا کہ ایک مرتبہ اگر عورت آزادانہ طریقے سے کمانا شروع کر دے تو انہیں مردانہ تسلط کے حامل معاشرے میں نسبتاً کم خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ کاروباری سرگرمیوں میں خواتین کی شرکت ایک ترقی پسند اور پیداواری معاشرے کی جانب مثبت قدم ہے اور خواتین کی کاروباری سرگرمیوں میں شرکت ہنر کی فراہمی اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت سے یقینی بنائی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.