گو جر ہ،بدنا م زمانہ منشیات فروش گرفتار ،بھاری مقدار میں منشیا ت برآمد
منگل 17 اکتوبر 2017 19:31
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق صدر پو لیس گو جر ہ نے اپنے مخبر خاص کی اطلاع پر نواحی چک 422ج ب میں چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات گروش وحید عرف سنی کو رنگے ہاتھوں منشیا ت فروخت کر تے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی14سو پچاس گر ام چرس اور بکری کی رقم دس ہزار روپے برآمد کر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
’’این این آئی‘‘کے مطابق پٹرولنگ پولیس چک419ج ب موچیوالہ روڈ نے دوران گشت چک منہد ی آباد کے رہائش خالد مسیح کو مشکوک حالت میں موٹر سائیکل پر جاتے روکا تو اس کے قبضہ سے دس لیٹر شراب برآمد ہو ئی جس پر بھی تھانہ صدر نے ایک مقدمہ درج کر لیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.