ٹینس کی نئی عالمی رینکنگ جاری، رافیل نڈال بدستور پہلے نمبر پر ، فیڈرر کا دوسرانمبر
کروشیا کے مارین سلچ ایک درجہ ترقی سے الیگزینڈر زویریو کی جگہ چوتھی پوزیشن پر فائز ہوگئے
منگل 17 اکتوبر 2017 20:43
(جاری ہے)
ڈومینیک تھیام نے ایک درجہ ترقی سے نوواک جوکووچ کو ساتویں پوزیشن پر پہنچا دیا۔
گریگور ڈیمٹروف کو ایک درجہ بہتری سے آٹھویں پوزیشن مل گئی جبکہ ایک درجہ تنزلی نے اسٹینسلاس وورینکا کو نویں نمبر پر پہنچادیا۔اسپین کے رافیل نڈال بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کا نمبر دوسرا ہے۔ خواتین کی ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں سیمونا ہالیپ سرفہرست ہیں۔ اینجلیک کیربر نے ایک درجہ ترقی سے ڈومینیکا سیبلکووا کو بارہویں پوزیشن پر دھکیل دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.