صوبائی وزیر کھیل،ثقافت،میوزیم اور امور نوجوانان محمود خان کی زیر صدارت یوتھ ڈیویلپمنٹ کمیشن کا اجلاس
صوبائی حکومت نوجوانوں کو اعلیٰ معیار تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،محمود خان
منگل 17 اکتوبر 2017 22:10
(جاری ہے)
اجلاس میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوامحمد اعظم خان کے علاوہ سیکرٹری سپورٹس طارق خان،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان،ڈائریکٹر یوتھ افیئر اسفند یار خٹک سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے جبکہ اجلاس میں یوتھ ڈیویلپمنٹ کمیشن سے متعلق امور پر تفصیلی غور و خوض ہوا اور سیکرٹری سپورٹس نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ اس سال انڈر30کے مختلف بین الصوبائی مقابلے منعقد کرائیں گے اور ساتھ ہی یوتھ کارینوال کو بھی کامیاب کرایا جائے گا۔
اس موقع پرچیف سیکرٹری محمد اعظم خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ یوتھ ڈیویلپمنٹ کمیشن کے فیصلوں اور یوتھ فنڈز کو صحیح معنوں میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے کاموں پر استعمال کرنے کو یقینی بنائیں ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر محمود خان نے کہا کہ صوبائی حکومت صوبے میں نوجوانوں کو اعلیٰ معیار تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.