کیڈٹ کالج کوہلو میں اپوائنمنٹ ہولڈرز کی رینک ویئرنگ کی تقریب کا انعقاد
کیڈٹ کالج بلوچستان اور کوہلو کے علاقے میں ایک نئی روشنی کی علامت بن کر ابھرے گا، مہمان خصوصی
منگل 17 اکتوبر 2017 23:01
(جاری ہے)
تقریب کے اختتام پر کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئر محمد قذافی نے کہا کہ بلوچستان کے دورافتادہ اور انتہائی پسماندہ علاقے میں کیڈٹ کالج کا قیام خوش آئند ہے میں ان تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس کالج کے قیام میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔
خاص طور پر کالج کے پہلے پرنسپل اور ان کے اسٹاف کی کاوشوں کو دیکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ وہ دن دور نہیں جن اس ادارے کا شمار ملک کے بہترین تعلیمی اداروں میں ہوگا۔ مجھے کیڈٹس سے مل کر انتہائی خوشی محسوس ہوئی ہے اور کیڈٹس کو ملکی اور صوبائی سطح پر مختلف مقابلوں میں شمولیت او رکامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ کیڈٹ کالج کوہلو نہ صرف ملک بلکہ بلوچستان اور کوہلو کے علاقے میں ایک نئی روشنی کی علامت بن کر ابھرے گا۔ انہوں نے کیڈٹس کو تلقین کی کہ حکومت کی جانب سے دیئے گئے مواقع سے بھرپور استفادہ کریں اور اپنا اور ادارے کا نام روشن کریں۔ اس سلسلے میں سیکیورٹی اداروں کا بھرپور تعاون بھی ادارے کو حاصل ہے۔ تقریب کے اختتام پر پروفیسر ناصر مراد پرنسپل کیڈٹ کالج کوہلو نے مہمان خصوصی کو کالج کی اعزازی شیلڈ اور مختلف سووینئرز پیش کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.