منوج باجپائی فلم ’’ان دا شیڈوز‘‘ کو دنیا بھر میں بے حد سراہے جانے پر خوش
بدھ 18 اکتوبر 2017 11:27
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ انہیں بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے جب فلم انڈسٹری اور دنیا بھر میں شائقین ہمارے کام کو پسند کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس فلم کے لئے ہم نے بہت محنت کی ہے ،ممبئی فلم فیسٹیول (ایم اے ایم آئی) اورجنوبی کوریا کے شہر بوسن میں فلم کو بہت اچھا رد عمل سامنے آیا ہے اور ہمیں آگے بھی دیگر فیسٹیولز میں فلم کے لئے اسی طرح کے ردعمل کا انتظار ہے۔تھرلر فلم کی کہانی ایک شخص کی نفسیات سے متعلق ہے جوشہر کی دیواروں اور اپنے ذہن کی سوچوں میں پھنس کر رہ جاتا ہے اور لوگوں سے رابطے کے لئے خود کو آزاد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.