مندرہ میں یتیم بچوں کے لیے سپورٹس کمپلیکس کاجلد افتتاح ہو گا
بدھ 18 اکتوبر 2017 13:53
(جاری ہے)
قومی رابطہ کونسل پاکستان و مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے چیئرمین عبدالمجید امجد نے گذشتہ روز سپورٹس لوورز کے ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ انجمن فیض الاسلام کے یتیم بچوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں تیز کرنے کے لیے لائحہ عمل ترتیب دے دیا گیاہے جس کے تحت مندرہ میں سپورٹس کمپلیکس کا جلد افتتاح ہو گا ۔
اس حوالے سے انہوں نے سپورٹس جرنلسٹس کو نمائشی میچ کھیلنے کی دعوت بھی دی اور کہاکہ یتیم بچوں کی سپورٹس سرگرمیوں کو نمایاں کیا جائے تاکہ یتیم بچے تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا سکیں ۔عبدالمجید امجد نے کہاکہ پاکستان ہاکی کے قومی و نامور کھلاڑی محمد نصیر بھی انجمن فیض الاسلام سے فارغ التحصیل ہیں جو کہ بڑا اعزاز ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.