سعودی عرب ، اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار
بدھ 18 اکتوبر 2017 15:01
(جاری ہے)
پولیس کی ایک گشتی گاڑی ڈیوٹی پر تھی کہ اچانک انکی نظر ایک گاڑی پر پڑی جو کہ اے ٹی ایم کے سامنے کھڑی تھے اور گاڑی کے سامنے ایک شخص کھڑا تھا جو کہ گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے کی کوشش کررہا ہے اوراے ٹی ایم کے اطراف 4 نقاب پوش دیکھے گئے جنکے ہاتھوں میں آہنی سلاخیں تھیں۔
یکایک انہوں نے اے ٹی ایم کو ان سلاخ کے ذریعے کھینچ کر لیجانے کی کوشش کرنی شروع کر دی ۔ یہ منظر دیکھتے ہی پولیس اہلکار اپنی گاڑی اے ٹی ایم کے سامنے کھڑی گاڑی کے پاس لےآیا ۔ پولیس کی گاڑی کو آتا دیکھ واردات کرنے والوں نے فرارہونے کی کوشش کی تاہم ان میں سے 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔ دونوں سعودی شہری ہیں، فرار ہونے والے بھی سعودی تھے۔ واردات کرنے والوں کی گاڑی سے چوری میں استعمال ہونے والی اشیاءبرآمد کرلی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.