اے بی ڈویلیئرز نے بنگلہ دیشی ٹیم کا بھرکس نکال دیا
اے بی ڈویلیئرز نے دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئی104گیندوں پر7چھکوں اور15چوکوں کی مدد سی176رنز بنائے
بدھ 18 اکتوبر 2017 18:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، جنوبی افریقی اوپنرز نے 90 رنز کا آغاز فراہم کیا تو باقی کسر اے بی ڈویلیئرز نے نکال دی جنہوں نے دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے صرف 104 گیندوں پر 7 چھکوں اور 15 چوکوں کی مدد سے 176 رنز کی اننگز کھیلی۔
دیگر بلے بازوں میں ہاشم آملہ نے 85، کوینٹن ڈی کوک نے 46، جے پی ڈومنی نے 30 اور فرحان بہاردین نے 7 رنز بنائے جبکہ کپتان فاف ڈوپلیسی اور پریٹوریس بغیر کوئی سکور بنائے آو ٹ ہو گئے۔بنگلہ دیش کی جانب سے روبیل حسین سب سے کامیاب باو لر رہے جنہوں نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ شکیب الحسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.