صوبے میں بھائی چارے کے فروغ کیلئے تمام سیاسی جماعتوں ،قبائلی عمائدین کو کردار ادا کرنا ہوگا ،سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:50
(جاری ہے)
مقررین نے کہا کہ صوبے میں امن وبھائی چارے کے فروغ کیلئے سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ ہمیں مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جس کا مقابلہ محض متحد ہوکر ہی کیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ خاندان سادات کی صوبے میں امن و ترقی کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں اور اہل سادات نے سرزمین بلوچستان میں اسلامی تعلیمات اور علم کے فروغ کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں ۔
مقررین نے نو منتخب سردار کو مبارکباددیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ارشاد علی شاہ سادات قبائل کی ترقی اور ان کے مسائل کے حل کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے۔نومنتخب سردار ارشاد علی کی جانب سے معزز مہمانوں ،قبائلی عمائدین ،سیاسی جماعتوں کے اعزاز میںپرتکلف ظہرانہ دیا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.