بھارتی باؤلر شریشانتھ پر تاحیات پابندی برقرار
شریشانتھ کو بی سی سی آئی کی جانب سے کرائی جانے والی تمام کرکٹ سرگرمیوں سے دور رہنا ہوگا، کیرالہ ہائی کورٹ
بدھ 18 اکتوبر 2017 20:32
(جاری ہے)
منگل کا عدالتی حکم ،رانجی ٹرافی کھیلنے کی تیاری کرنے والے 34سالہ باؤلر کیلئے بڑا جھٹکا ہوگا۔
چیف جسٹس نونیتی پرساد سنگھ کی کیریلا ہائیکورٹ ڈویڑن بینچ نے فیصلہ جاری کیا کہ عدالت بی سی سی آئی کی جانب سے لگائی جانے والی تاحیات پابندی پر عدالتی نظرثانی نہیں کرسکتی۔ لہٰذا بورڈ کا فیصلہ برقرار رہے گا۔شریشانتھ کا ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ اب تک کا سب سے بدترین فیصلہ ہے۔انہوں نے بی سی سی آئی کے چنئی سپرکنگز اور راجستھان رائلز کودو سال پابندی کا سامنا کرنے کے بعد دوبارہ کھیلنے کی اجازت دینے کے فیصلے پربھی سوال اٹھایا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.