مائیکرو سافٹ کا سب سے طاقتور لیپ ٹاپ متعارف کرادیا
بدھ 18 اکتوبر 2017 20:32
(جاری ہے)
میک بک پرو 2 کو کمپنی نے 2 مختلف سائزز میں پیش کیا ہے، جب کہ 2015 میں پیش کیے گئے لیپ ٹاپ کو صرف ایک ہی سائز میں متعارف کرایا گیا تھا۔
مائیکرو سافٹ نے میک بک پرو 2 کے ساڑھے 13 اور 15 انچ اسکرین کے سائز کے مختلف ماڈلز پیش کیے ہیں۔ایک طرف جہاں کمپنی نے اپنے لیپ ٹاپ کو اب تک کا سب سے طاقتور اور بہترین کمپیوٹر قرار دیا ہے، وہیں اس کی قیمت بھی دوسروں کے مقابلے زیادہ ہے۔اگر کہا جائے کہ میک بک پرو 2 نہ صرف مائیکرو سافٹ بلکہ دیگر حریف کمپنیوں کے لیپ ٹاپ سے بھی سب سے زیادہ مہنگا ہے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔میک بک پرو کے 15 انچ اسکرین کے حامل لیپ ٹاپ کی قیمت 1499 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی ایک لاکھ 55 ہزار سے زائد رکھی گئی ہے۔میک بک پرو 2 کو آئندہ ماہ 16 نومبر کو عام مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.