کنگنا کو ہر تیک سے محاذ آرائی بھاری پڑنے لگی
کنگنا ر کو ہرتیک سے محاذ آرائی نے فلم نگری میں اکیلا کردیا ہے، فلمی تقریبات میں ان کا بائیکاٹ بھی شروع ہوگیا
بدھ 18 اکتوبر 2017 20:49
(جاری ہے)
اداکارہ نے عدالت سے رجوع بھی کیا تھا اور انہوں نے کئی بار ہریتھک کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا لیکن ہریتھک روشن نے ٹوئٹر پر کھلا خط لکھ کر ان کے الزامات کی تردید کردی تھی تاہم اب یہی تردید کنگنا کو بھاری پڑنا شروع ہوگئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کو ہریتھک روشن سے محاذ آرائی نے فلم نگری میں اکیلا کردیا ہے اور فلمی تقریبات میں ان کا بائیکاٹ بھی شروع ہوگیا ہے۔اداکارہ کے قریبی دوست ڈینو موریا نے گھر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا تھا جس میں فلمی شخصیات کو شرکت کی دعوت دی گئی لیکن اس تقریب میں ہریتھک روشن سے محاذ آرائی کے باعث کنگنا کو بلایا ہی نہیں گیا۔کنگنا گزشتہ سال ہونے والی اسی تقریب میں شریک تھیں۔دوسری جانب کنگنا کو مختلف برانڈز بھی ایمبسڈر بنانے سے کترانے لگے ہیں اور اب ان کے پاس کسی بھی برانڈ کا معاہدہ موجود نہیں ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.