نیب کی جانب سے موصول ہونیوالے نوٹس کا جواب میرے وکلاء جمع کرا چکے ،اب خط کے جواب کے منتظر ہیں، سابق وزیر داخلہ رئوف صدیقی
جب بھی نیب طلب کریگی حاضر ہو جائوں گا، اپنے دور میں کوئی ایک بھی غیر قانونی بھرتی نہیں کی ہے، میڈیا پر چلنے والی خبر کی پُرزور تردید
بدھ 18 اکتوبر 2017 21:55
(جاری ہے)
وزارتِ صنعت و تجارت کے دور میں ہم کئی دفعہ کئی کئی ماہ کیلئے حکومت سے علیحدہ ہوئے ، اگر اس دوران کوئی بھرتیاں ہوئی ہیں تو اس کی تحقیقات کرنی ہے تو ضرور کریں۔
جہاں تک مجھے یاد ہے کہ تیس پینتیس نوکریاں دی گئیں اوریہ اپائنٹمنٹ چارٹر کے مطابق تمام قانونی اورکاغذی کارروائی کے بعد ہوئے۔رئوف صدیقی نے کہا کہ اس سے قبل بے ہنگم، جھوٹے اور سیاسی انتقام کی بنیاد پر 26 مقدمات بنائے گئے ہیں جن کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر۔راہ چلتے ملزموں سے ایک ایک جملہ ڈلوا کر مقدمات بنوائے گئے ہیں۔ ان ملزمان نے عدلیہ اورمیڈیا کے سامنے میں اپنے اس بیان کی تردید بھی کر ہے جسے ساری دنیا نے سُنا بھی اوردیکھابھی۔میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے نہ صرف یہ مقدمات بنائے جا رہے ہیں بلکہ میڈیا پر اس کی باقاعدہ خبر چلائی جا رہی ہے۔میری شہرت کو خراب کرنے کیلئے یہ باقاعدہ مہم ہے لیکن عزت تو ساری کی ساری اللہ کی ہے، وہ جسے چاہے عزت دیتا ہے، جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔میں اللہ تعالی سے ہمیشہ عزت کا طلبگار رہا ہوں، وہ ہی میری حفاظت فرمائے گا۔۔۔انشاء اللہ۔میری تمام وزارتوں کے دوران جب جب بھرتیاں ہوئی وہ قانون کے عین مطابق ہوئیں۔میرے دور میں کسی کی بھی ہمت نہیں تھی کہ وہ ایک نوکری بھی بیچ سکے۔نہ اُلٹے پُلٹے کام میں کرتا ہوں اور نہ کبھی ایسا کرنے والوںکی حوصلہ افزائی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.