کوئٹہ،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا ڈگری کالجوں میں کسی منصوبہ بندی اور لوازمات کے بغیر بی ایس کلاسوں کے آغاز پر اظہار تشویش
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:02
(جاری ہے)
جعلی اور بوگس طریقے سے شروع کی جانے والی کلاسوں میں اس وقت ایم ایس سی پاس طلباء کی خدمات لے کر طلباء کو پڑھا یا جارہاہے جو محکمہ تعلیم اور صوبائی حکومت کیلئے شرم کا مقام ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت میں شامل جماعتیں تعلیم کو تجارت اور کاروبار کے طرز پر چلانے کیلئے طرح طرح کے حربے استعمال کرکے صوبے کے طلباء پر تجربات کر رہے ہیں۔اس طرح کے اقدامات کی وجہ سے صوبہ پہلے ہی تعلیمی معیار کے لحاظ سے انتہائی پسماندگی کا شکار ہیں جبکہ صوبے کے عوام،تعلیم ماہرین،طلباء اور مختلف باشعور حلقے سمجھتے ہیں کہ انکے بچوں اور صوبے کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے والے صوبے کے ساتھ کسی طرح مخلص نہیں یہی وجہ ہے کہ تمام تر تجربات کیلئے صوبے کے معصوم طالبعلموں کا انتخاب کیا جاتاہے۔بیان میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم ہوش کے ناخون لیں اور تعلیمی اداروں بالخصوص ڈگری کالجز میں بی ایس کے طلباء کیلئے مطلوب تمام لوازمات مہیا کرنے،اضافی کلاسوں کی تعمیر اور اساتذہ کی تقرری کرنے کے بعد باقاعدہ طورپر بی ایس شروع کریں تاکہ ہر طرح سے طلباء بی ایس کی افادیت سے فیض یاب ہوسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.