ایلیٹ گروپ کی جانب سے فرضی مشق کے دؤران ایک دہشتگرد کو موقع پر گرفتارکرنے کا عملی مظاہرہ
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:14
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایلیٹ گروپ کے سب انسپیکٹر عمار حیدر کی نگرانی میں دھشتگردی سے نمٹنے اور دہشگردوں کو گرفتار کرنے کے لئے چکلا لہ ریلوے اسٹیشن پر فرضی مشق کی گئی جس میں سپیشل ایلیٹ گروپ کے کمانڈوز،بم ڈسپوزیبل سکواڈ،شعبہ برائے انسداد دہشگردی، ریسکیو1122،کرائم سین ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کے نوجوانوں نے شرکت کی۔
فرضی مشق میں اسپیشل ایلیٹ گرو پ کے کمانڈوز نے اچانک آکر ریلوے اسٹیشن پر کاروائی کر کے دہشتگرد کو قابو کیا ،اس دوران انہوں نے نعرہ تکبیر، اللہ اکبر کی صدائیں لگائیں اور انتہائی مہارت کے ساتھ دہشتگرد کو پکڑا گیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.