سے شہریوں کو کسی بھی وقت پولیس کی بروقت مدد مل سکے گی ،ون فائیو سینٹر میں پولیس چوبیس گھنٹے الرٹ رہیگی شہری ایک درخواست پر اپنا ڈرائیونگ لائسنس اور کریکٹر سر ٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے،ایس ایس پی جعفرآباد طارق الٰہی مستوئی
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:38
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پولیس اپنے ذمہ داریوں سے ہرگز غافل نہیں مددگار ون فائیو کا مقصد شہریوں اور مسافروں کو بروقت کسی بھی حادثے یا جرم کی صورت میں فوری ریلیف یا مدد کی فراہمی ہے اس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ون فائیو سینٹر کو فعال بنایا گیا ہے سینٹر میں پولیس کو ایمبولینس سروس اور فائر برگیڈ کی سہولیات بھی حاصل ہو نگی ان کا کہنا تھا کہ پولیس تھانوں میں مظلوم کی داد رسی کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں پولیس پراسکیوشن کو مزید بہتر اور فعال بنایا جا رہا ہے تاکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹھوس شہادتوں کی بنیاد پر مقدمات قائم کئے جائیںگے تاکہ ملزمان کسی بھی صورت تفتیشی عمل کی کمزوری کا فائدہ لیکر عدالتوں سے چھوٹنے نہ پائیں ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اوستہ محمد اور گردونواح میں ڈکیتی کی وارداتوںپر قابو پالیا گیا ہے جبکہ صوبے اور ملک میں جاری دہشت گردی کے حالیہ واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی جی پولیس بلوچستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پولیس کو چوکس کر کے قومی تنصیبات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے تو دوسری جانب ضلع کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی چیکنگ کو مزید موثر بنانے کیلئے خصوصی دستے تعینات کر دئے ہیں پبلک مقامات پر سادہ لباس میں اہلکار تعینات کئے گئے ہیں جو مشتبہ افراد پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.