امام حسین کسی خاص مسلک یا جماعت کا نہیں پوری امت مسلمہ کا مشترکہ اثاثہ ہیں ، حضرت امام حسین ؓ نے جان مال گھر بار اور اولاد کی قربانی دے کر قیامت تک آنیوالی نسلوں کو باطل کے آگے سر جھکانے کی بجائے سر کٹوا دینا مگر کبھی حق سے پیچھے نہ ہٹنا کا پیغام دیاہے ،پاکستان کا مستقبل سیکولرازم نہیں اسلام سے وابستہ ہے
صوبائی زیر بلدیات ود یہی ترقی عنایت اللہ خان کا فاروق اعظم کانفرنس سے خطاب
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:48
(جاری ہے)
ہم جمہوری جدوجہد اور عوامی تائید سے ملک میں اسلامی انقلاب لانا چاہتے ہیں ۔پاکستان کا مستقبل سیکولرازم اور لبرل ازم نہیں بلکہ اسلام سے وابستہ ہے۔
وہ بدھ کو سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سیرت کمیٹی کے زیراہتمام اما حسین و فاروق اعظم کانفرنس سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ کانفرنس سے ناظم اعلیٰ پشاور ارباب عاصم خان ، نائب ناظم سید قاسم علی شاہ ، قاری عبدالواحد مکی ، سینئر صحافی قیصر بٹ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ سینئر وزیر عنایت اللہ خان نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی اس ملک میں کوئی نیاقانون لانے کیلئے نہیں بلکہ اسی قانون کی بالادستی کیلئے سیاست کررہی ہے جس کیلئے پاکستان بنا تھا پاکستان اسلامی نظام کیلئے بنا تھا اسی نظام کے نفاذ کیلئے اس ملک کا اسلامی آئین اور قانون موجود ہے لیکن ہماری اشرافیہ اس قانون کو پائوں تلے روند رہی ہے ۔ہماری جدوجہد اسی آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے ہم اس قانون و آئین پر عمل کرتے ہوئے اس ملک میں اسلامی و فلاحی معاشرہ قائم کریںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.