18 اکتوبر سانحہ کارساز انٹرنیشنل سازش تھی، جس کی قیادت پرویز مشرف کررہا تھا،منظور حسین وسان
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:56
(جاری ہے)
انہوں نے عمران خان کے متعلق پوچھے گئے سوال میں کہا کہ وہ وقت بھی جلد آنے والا ہے جب عمران خان بھی کہے گا کہ مجھے جلدی کیوں نکالا، عمران خان جیل نہیں مگر باہر ضرور جاسکتا ہے۔
منظور وسان نے کہا کہ اس وقت قومی حکومت کی بھی سازش ہورہی ہے،مگر یہ سازش ناکام ہوگی، یے سازشیں بند ہونی چاہئیں،سازشیں آخر کب تک چلیں گی۔ انہوں نے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ میں بھٹو سے لیکر بی بی تک کے قاتل بے نقاب ہونگے اور اللہ کی پکڑ میں آئینگے۔ منظور حیسن وسان کا کراچی میں چھرا گروپ کے متعلق کہنا تھا کہ چھرا مار شخص کی کارروائیاں عالمی سازش کا حصہ ہیں،کراچی کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چھرا مار کو پکڑنے میں وزیر داخلہ سہیل سیال نہیں بلکہ پولیس کی ناکامی ہے، پہلے ہتھوڑا گروھ تھا اب چھرا مار گروھ سامنے آگیا ہے، سی پیک اور کراچی کی ترقی دشمن سے برداشت نہیں ہوتی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.