پیپکو اتھارٹی نے 9میپکو افسران کو گریڈ20میں ترقی دیدی
بدھ 18 اکتوبر 2017 23:17
(جاری ہے)
میپکو کے چیف انجینئر خواجہ غلام یاسین کو7مارچ2017ء سے گریڈ 20میں ٹائم سکیل دیاگیاہے جبکہ اپ گریڈ ہونے والے دیگر سپریٹنڈنگ انجینئرز میں منیجر (پروکیورمنٹ)پی ایم یو میپکو انجینئر مدثر حسین، سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو سرکل بہاولپورانجینئر جمیل الرحمن، سپرنٹنڈنگ انجینئر جی ایس او میپکو سرکل ملتان انجینئر خالد جاوید خان،پراجیکٹ ڈائریکٹر گرڈسسٹم کنسٹرکشن میپکو انجینئر محمد عمر لودھی،سپریٹنڈنگ انجینئر میپکو جی ایس او سرکل ساہیوال انجینئر اکرام الحق ، منیجر میٹریل مینجمنٹ میپکو میاں جاوید اقبال شامل ہیں جبکہ 2ریٹائرہونے والے ایس ایز اقبال احمد شیخ اور مرزا محمد شریف کو بھی ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت گریڈ20دیاگیاہے ۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.