قلعہ سیف اللہ میں لیویز کی کاروائی سات اشتہاری ملزمان گرفتار

بدھ 18 اکتوبر 2017 23:29

قلعہ سیف اللہ میں لیویز کی کاروائی سات اشتہاری ملزمان گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء)قلعہ سیف اللہ میں لیویز کی کاروائی سات اشتہاری ملزمان گرفتار ،لیویز ذرائع کے مطابق بدھ کو لیویز فورس نے قلعہ سیف اللہ میں کاروائی کر تے ہوئے ایک کیس میں مطلوب سات اشتہاری ملزمان عبدالباری ،نادر خا ن، فضل خان ،نظر ،لعل محمد ،نصیب اللہ اور عطا ء محمد کو گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزمان کو تفتیش کے لئے تھا نے منتقل کردیا گیا ۔