لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں کانسٹیبلوں کی نئی بھرتیوں پر حکم امتناعی جاری
آئی جی پنجاب سے 13 نومبر کو تفصیلی جواب طلب
جمعرات 19 اکتوبر 2017 14:39
(جاری ہے)
درخواستگزاروں کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ محکمہ پولیس نے 2016 میں 1118 کانسٹیبلوں کی بھرتی کیلئے اشتہار دیا، ٹیسٹ انٹرویو پاس کرنے کے باوجود 7 سو سے زائد امیدواروں کو بھرتی نہیں کیا گیادرخواست گزاروں نے کہا کہ میرٹ پر آنیوالوں کی بجائے محکمہ پولیس نے نئی بھرتیوں کا اشتہار دے دیا جو سرا سر نا انصافی ہے درخواست گزاروں نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمارا نام ویٹنگ لسٹ میں شامل ہونے پر ہمیں کانسٹیبل بھرتی کیا جائے۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد کانسٹیبلز کی نئی بھرتیوں کیخلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سے 13 نومبر کو تفصیلی جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.