اسرائیلی قبضے میں فلسطین میں معاشی ترقی ممکن نہیں:عالمی بنک
جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:44
(جاری ہے)
توقع ہے کہ آئندہ عرصے میں شرح نمو 3 فی صد تک پہنچے گی تاہم اگر فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کوئی نئی کشیدگی پیدا ہوتی ہے تو اس کے نتیجے میں معاشی ترقی کا پہیہ پیچھے کی طرف گھوم سکتا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں کے منفی اثرات کا ایک بڑا نتیجہ بے روزگاری کی شکل میں سامنے آ رہا ہے۔ غزہ جنگ کے بعد معاشی بدحالی نے نہ صرف شہریوں پر گہرے منفی معاشی اثرات مرتب کیے بلکہ ان کے نتیجے میں سماجی مسائل نے بھی جنم لیا۔غزہ کی پٹی میں جنگی تباہ کاریوں کے بعد اسرائیلی پابندیوں کے باعث بحالی اور تعمیر نو کا عمل بھی متاثر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سنہ 2015 اور 2016 کے عرصے میں معاشی ترقی 3.4 فی صد ریکارڈ کی گئی۔فلسطینی علاقوں میں بے روزگاری کی شرح 29 فی صد ہے جس میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غزہ کی پٹی میں بے روزگاری کی شرح 44 فی صد ہے جو کہ غرب اردن کے علاقوں کی نسبت دوگنا ہے۔ غزہ میں 15 سے 29 سال کی عمر کے 60 فی صد شہری بے روزگار ہیں۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.