ْشورکوٹ چھاؤنی اور گردونواح میںچوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں بے قابوشہری پریشان
جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رفیقی چوک میں رات کی تاریکی میں 3دکانوں میں چوری،رائل سٹور،حیدر گلاس اور نجی کورئیر سروس شاپ کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے کیش اور دیگر سامان لے اڑے جبکہ دن دیہاڑے ڈاکٹر سلیمی سٹریٹ میں کھڑی عبدالرزاق کی موٹر سائیکل نمبری TSL2111گھر کے باہر سے چوری ہوگئی اور چند روز میں کئی موٹر سائیکلیں شہر سے غائب ہوچکی ہیں اور گردونواح میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں اضافے پر شہریوں میں تشویش پائی جارہی ہے جبکہ پولیس مکمل بے بس ہوچکی ہے۔
یاد رہے کہ گشت پر مامور 15کا کام صرف موٹر سائیکلوں کی چیکنگ کے بہانے روزانہ ہزاروں روپے اکھٹے کرتے ہیں جس کیلئے اہلکاروں نے کچھ جگہ مخصوص کر رکھی ہے جس میں ریلوے پانی والی ٹینکی اور ریلوے کیبن کی آؤٹ پر کھڑے ہو کر اچانک روکتے ہیں جس سے کئی راہگیر گرِ کر زخمی بھی ہو چکے ہیں ۔شہریوں نے پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ ڈی پی او جھنگ چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا15عملے کا فوری نوٹس لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.