فیصل آباد،گندم ہماری خوراک کا اہم جزو ہے، محکمہ زراعت
زیادہ پیداوار کے لیے صحت مند اور صاف ستھرا بیج استعمال کرنا چاہیے، ماہرین زراعت
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:09
(جاری ہے)
پیداوار میں اضافہ کے لیے گندم کی ترقی دادہ اقسام کے معیاری بیج کا مناسب شرح سے استعمال اہمیت کا حامل ہے۔
بیج کو 45 سی50 کلوگرام فی ایکڑ کی شرح سے استعما ل کیا جائے تا کہ پودوں کی فی ایکڑ مطلوبہ تعداد 8 سے 10 لاکھ کو پورا کیا جاسکے۔زیادہ شگوفے بنانے کی وجہ سے گندم کی قسم چکوال50 کا بیج 40کلو گرام فی ایکڑ کی شرح سے استعما ل کیاجانا چاہیے۔گندم کی مختلف بیماریوں میں کنگی، کانگیاری، کرنال بنٹ اور اکھیڑاوغیرہ زیادہ نقصان دہ ہیں جو کہ پیداوار میں نقصان کا باعث بنتی ہیں۔کاشتکار گندم کی بوائی کے لیے بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی اقسام کا انتخاب کرکے بیج کو بوائی سے پہلے محکمہ زراعت کے مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے سفارش کردہ پھپھوند کش زہر لگائیں۔گندم کی فصل کو موزوں وقت سے پہلے کاشت کیا جائے یا کاشت کے عمل میں تاخیر کی جائے ہر دو صورتوں میں پیداوار پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ موزوں وقت سے پہلے کاشت کردہ فصل پر گندم کے اُکھیڑا کی بیماری یا دیمک کے حملہ کا اندیشہ ہوتا ہے جبکہ تاخیر سے کاشت کرنے سے شگوفوں کی تعداد میں کمی ہو جاتی ہے جس سے پیداوار متاثر ہوتی ہےمزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.