گوجرہ،مدعی و ملزم فریق میں صلح کے بعد عدالت نے قتل کے ملزم کو بری کردیا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 13جنوری2015کو تھانہ سٹی کے علاقہ سمن زار کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کوٹ امان اللہ گلی نمبر2کے رہائشی عبدالمجید کھوکھر کے جواں سال بیٹے حامد علی کو قتل کر دیا تھا اور بعد از تفتیش ملزم کی شناخت محمد زبیر ولد محمد رمضان ساکن 298ج ب گوجرہ کے نام سے ہی تھی اور پولیس نے چالان مرتب کرکے فاضل عدالت میں پیش کیا تھا۔
آئی این پی کے مطابق مقدمہ کی سماعت جاری تھی دوران سماعت دونوں فریقین میں صلح ہو گئی اور مدعی فریق نے عدالت میں ملزم کو معاف کر دیا جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرہ ملک شفیق احمد نے ملزم کو مقدمہ قتل سے بری کرنے حکم جاری کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.