فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں (آج) دو کوارٹر فائنلز کھیلے جائینگے
جمعہ 20 اکتوبر 2017 08:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ میں مالی، گھانا، امریکا، انگلینڈ، سپین، ایران، جرمنی اور برازیل کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔
میگا ایونٹ میں (کل) اتوار کو آخری دو کوارٹر فائنلز کھیلے جائینگے۔ میگا ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں سپین اور ایران کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لئے پنجہ آزما ہونگی جبکہ چوتھا کوارٹر فائنل میچ جرمنی اور برازیل کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 21 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ سیمی فائنلز 25 اکتوبر کو کھیلے جائینگے جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے میچ اور فائنل میچ 28 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.