لاہور، بلیو وہیل گیم کھیلنے والی خاتون سمیت 5 افراد کیخلاف تحقیقات جاری
کم عمر ملزمان نے ایک ساتھی کو ہاتھ پائو ں باندھ کر کار میں ڈالا اور اسے خود کو رہا کرنے کا ٹاسک دیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر کم عمر ملزمان پکڑے گئے
جمعہ 20 اکتوبر 2017 12:12
(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹان کے 14 سالہ رہائشی سلمان شہزاد نے اپنی والدہ نوشین شہزاد کے موبائل فون پر ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کی، اس کے دوست حسنین، حمزہ اور عثمان بھی اس گیم میں شریک تھے۔ گیم کے دوران کم عمر ملزمان نے اپنے ساتھی حسنین کے ہاتھ پاں باندھے، منہ پر ٹیپ لگائی، اور اس کے اغوا کا ڈرامہ رچا کر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔
اس پر ایف بی آئی حرکت میں آئی اور انٹرپول واشنگٹن کے توسط سیکارروائی کے لیے حکومت پاکستان کو خط لکھ دیا۔ایف آئی اے نے ملزمان کو حراست میں لیا اور تمام ملزمان کی عمریں 15 سال سے کم تھیں۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کی عمریں 15 سال سے کم ہیں اس لئے ان کی گرفتاری کے لئے ڈی جی ایف آئی اے سے خصوصی اجازت لی جائے گی جب کہ ایف آئی اے نے تمام ملزموں کو والدین سمیت طلب کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.