سعودی ولی عہد کا فلاحی تنظیموں کو 50 لاکھ ریال کا عطیہ
عطیہ کی گئی رقم حائل کی تین فلاحی تنظیموں کے ذریعے علاقے کے 4 ہزار 152 افراد تک پہنچائی جائے گی
جمعہ 20 اکتوبر 2017 12:40
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ولی عہد کی جانب سے ان دنوں ملکت کے 6 علاقوں میں مجموعی طور پر 18 ملین ریال امدادی رقوم جاری کی گئیں۔
الریاض کے علاقے کے لیے 23 ملین ریال جاری کیے گئے جس سے 11 ہزار 680 شہری مستفید ہوں گے۔ یہ رقوم 14 تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائے گی۔ مکہ مکرمہ میں 11 ملین ریال کی رقم سے 10 فلاحی اداروں کے ذریعے 14 ہزار 914 افراد کی کفالت کی جائے گی۔سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کے لیے ولی عہد کے سپورٹ پروگرام کے تحت 16 ملین ریال کی رقم جاری کی گئی۔ یہ رقم 10 تنظیموں کے توسط سے 41 ہزار ضرورت مندوں تک پہنچائی جائے گی۔ القصیم کے علاقے میں 16 ملین ریال سے 7296 خاندان مستفید ہوں گے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے گذشتہ ہفتے مدینہ منورہ میں فلاحی تنظیموں کے ذریعے ولی عہد اسپورٹ پروگرام کے تحت 60 لاکھ ریال کی رقم جاری کی تھی۔ یہ رقم 4849 ضرورت مندوں تک پہنچائی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.