
Riyal - Urdu News
ریال ۔ متعلقہ خبریں
-
ٹیوٹا کے 74 پاس آوٹس کو سعودی عرب میں ملازمت کی فراہمی
طلبہ ماہانہ دو ہزار ریال تک کما سکیں گے،رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹیشن فری
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکی ورکرز کے لیے پینشن اور بچت پروگرام شروع کرنے کی تیاری
یہ پروگرام مقامی بچت کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور توقع ہے کہ اس سے ورکرز کی بیرون ملک ترسیلات زر کو روکنے میں مدد ملے گی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
جمعہ 22 اگست 2025 - -
آئی ایم ایف نے سیاحت کے شعبے میں سعودی عرب کی ترقی کو غیر معمولی قرار دے دیا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
سعودی شہری کیلئے شاہ عبدالعزیز میڈل ، 10 لاکھ ریال انعام کااعلان
جمعہ 22 اگست 2025 -
-
آئی ایم ایف نے سیاحت کے شعبے میں سعودی عرب کی ترقی کو غیر معمولی قرار دے دیا
جمعہ 22 اگست 2025 - -
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کی سعودی شہری ماہر فہد الدلبحی کے لیے اول درجے کا شاہ عبدالعزیز میڈل ، 10 لاکھ ریال انعام دینے کی ہدایت
جمعہ 22 اگست 2025 - -
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
فی تولہ سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3 لاکھ 57 ہزار 200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 715 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 اگست 2025 -
-
حوالہ ہنڈی ،غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار ،کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد
جمعرات 21 اگست 2025 - -
ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی اور کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کوئٹہ سے گرفتار
جمعرات 21 اگست 2025 - -
ڈالر پھر مہنگا، سعودی ریال اور اماراتی درہم میں بھی اضافہ
امریکی ڈالر 285 ، یورو 327 ،کویتی دینار 924 اور عمانی ریال 743 روپے ہوگیا
جمعرات 21 اگست 2025 -
-
ابتدائی میچ میں فتح کے باوجود ٹیم کو اپنی کارکردگی میں مزید بہتری لانا ہوگی، ہیڈ کوچ ژابی الونسو
جمعرات 21 اگست 2025 - -
ایف آئی اے بلوچستان زون کی کارروائی ، حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
جمعرات 21 اگست 2025 - -
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے جبکہ گزشتہ روز 1100 روپے کمی ہوئی، 24 قیراط سونے کی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی ہے
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 اگست 2025 -
-
امریکن ڈالر کی خریداری 282 ، فروخت 282.5 روپے فی ڈالر
بدھ 20 اگست 2025 - -
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
بدھ 20 اگست 2025 - -
ابتدائی میچ میں فتح کے باوجود ٹیم کو اپنی کارکردگی میں مزید بہتری لانا ہوگی ،ہیڈ کوچ ژابی الونسو
بدھ 20 اگست 2025 - -
ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے 95ویں سیزن کا آغاز 15اگست سے ہوگا،دفاعی چیمپئن بارسلونا
بدھ 20 اگست 2025 - -
سپینش لالیگا میں ریال میڈرڈ نے اوساسونا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1گول سے ہرا دیا
بدھ 20 اگست 2025 - -
ڈالر، یورو، پاؤنڈ اور دیگر اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت کی قیمتیں جاری
منگل 19 اگست 2025 -
Latest News about Riyal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Riyal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ریال سے متعلقہ مضامین
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
مسئلہ کشمیر،بھارتی جنگی جنون ، نتائج اور سفارشات۔۔۔تحریر: حسنات غالب راز
لمحہ فکر یہ ہے، دو ماہ ہونے کو ہیں، ۵ اگست ۲۰۱۹ء سے تاحال انڈیا حکومت نے آرٹیکل ۳۷۰ اور۳۵ اے کے تحت کشمیر ی مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے لیے دھونس اور بے شرمی سے کشمیر کو یرغمال بنا رکھا ہے، حرام ہے ..
-
حج اخراجات میں اضافے پرتشویش
رواں سال کیلئے وفاقی حکومت نے جس حج پالیسی کی منظوری دی ہے۔ اس کے تحت وفاقی کابینہ نے حج کے لیے سبسڈی ختم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔حج اخراجات میں ایک لاکھ 56ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔
-
شادی کی رسمیں یا فضول خرچی؟
دولت کی نمائش کے اس نہ رکنے والے سلسلے نے معاشرے کو جکڑ کر رکھ دیا ہے۔بہت سے متوسط طبقہ کے لوگ معاشرے کی اس غلط روایت کی نظر ہو رہے ہیں۔نہ چاہتے ہوئے بھی ایسا کرنے پر مجبور ہیں۔لوگوں کی زندگیاں اس ..
-
سعودی عرب تاریخ کے آئینے میں
23ستمبر 1932 ء کوشاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن الفیصل السعود نے موجودہ سعودی عرب سلطنت کی بنیاد رکھی۔23
-
امریکہ پاکستان کیخلاف اقتصادی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے
کینیڈا ، ترکی اور ایران کے بعدامریکہ پاکستان کیخلاف اقتصادی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت واپس لا کر امریکہ کے معاشی حملے کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
مزید مضامین
ریال سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.