متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں ردوبدل کردیا گیا
جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:47
(جاری ہے)
شیخ محمد بن راشد نے مزید بتایا کہ احمد بالھول کو اعلیٰ درجے کی مہارتوں کا قلمدان بھی تفویض کیا گیا ہے۔ وہ وزیر مملکت برائے اعلیٰ تعلیم ہوں گے۔
انہیں افرادی قوت کے ادارے کا سربراہ بھی بنایا گیا ہے۔ حصہ بنت عیسیٰ ،بو حمید کو وزیر برائے فروغ معاشرہ بنایا گیا۔ جبکہ نورہ الکعبی کو و زیر ثقافت مقرر کیا گیا۔زکی نسیبہ کو وزیر مملکت متعین کیا گیا۔ وزیر توانائی سہیل المزروعی کو صنعتوں کے فروغ کی ذمہ داری بھی تفویض کی گئی۔ عبدالرحمان الویس کو و زیر مملکت برائے امور قومی اسمبلی کا قلمدان بھی دیا گیا۔ انہوں نے سبکدوش کئے جانے والے عہدیداروں کا وطن کی شاندار خدمت پر شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.