ْ شہداء پولیس کے لواحقین کے مسائل کا حل پولیس کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، ڈی پی او صوابی
جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس ایک خاندان کی مانند ہے جس کے اراکین میں کانسٹیبل سے لے کر آئی جی رینک تک سب شامل ہیں جن کی خوشیاں اور غم سانجھے ہیں،شہدا ء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں اور یہ ہمارے قومی ہیرو ہیں اور ہم کسی بھی صورت شہداء کی فیملیز کو خود سے الگ نہیں کر سکتے۔
تقریب سے شہداء وارثان کے لئے منتخب شدہ فوکل پرسن ASIشاہد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کے مسائل یا دشواری کے بارے میں جتنا بھی شکایات موصول ہوا ہے وہ ڈی پی او کی احکامات پر بر وقت حل ہوئے ہیں اور آگے بھی کسی قسم کی مسائل و تکالیف ہو تو صوابی پولیس کی طرف سے بھر پور حکمت عملی کے ساتھ ان کے مسائل کا حل نکالا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.