صدرشی جن پنگ کی قیادت میں چین نہ صرف ایک عالمی لیڈر کے طور پر ابھر ا ہے بلکہ دنیا کی بڑی اور تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت بن چکی ہے‘تجزیہ کار
جمعہ 20 اکتوبر 2017 18:53
(جاری ہے)
چیئر مین شی جن پنگ کے خطاب میں ون ڈور پالیسی کو جاری رکھنے کے حوالے سے چین کے عزم سے نہایت خوشی ہو ئی۔ ڈائریکٹر انٹر نیشنل کوآپریشن اینڈ ریسرچ فیلو میتھیاس لارسن نے کہا کہ چین ایک عالمی لیڈر کے طور پر ابھر کر سامنے آگیا ہے اور اور انکا شمار دنیا کی سب سے بڑی اور تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہوتا ہے۔
چین اور گلوبلائزیشن سے متعلق سنٹر کے ریسرچ فیلو ہاروے زوڈین نے کہاکہ چین نے ایک بار دنیا کی قیادت کا وہ کردار اپنا لیا ہے جو آج سے ایک ہزار سال قبل ان کے پاس تھا۔ اس سے ظہار ہے کہ چین اب کہاں پہنچ چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین 2049تک دنیا کا مظبوط ترین ملک بن کر ابھرے گا۔بریکس ریسرچ سنٹر کی سربراہ جایا جوزی نے کہا کہ چیر مین شی جن پنگ کے خطاب میں سب سے اہم نکتہ سوشلزم کو چین کی ماڈرنائزیشن اور بالخصوص انسانیت کی ترقی کیلئے بروئے کار لانے کا تھا۔جواہر لال یونیورسٹی نئی دہلی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات عامہ کے پروفیسر سواران سنگھ نے کہا کہ گزشتہ پانچ سال کی چین کی سفارتکاری نے ملک کو بہت آگے لیکر دنیا کی اہم بڑی طاقتوں میں شامل کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.