ڈینگی وائرس کی روک تھام اور تدارک کے لئے تیاریوں کی سطح کو مستحکم اور بہتر بنایا جائے، قومی ادارہ برائے صحت کی ہدایت
ڈینگی کے مریضوں کی شرح اموات صرف ایک فیصد ہے ،ْ بہتر حکمت عملی کے ذریعے اس پر قابو پایا جا سکتا ہے ،ْ حکام
جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈینگی کی خاص علامات میں تیز بخار، سر درد، آنکھوں میں درد، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد، لاغر پن، قے یا متلی کا آنا، گلے کی سوزش، چھینکنے کی حس متاثر ہونا اور دیگر علامات شامل ہیں۔
اس سلسلے میں عوام میں آگاہی کے ذریعے ہر وقت علاج ممکن ہے لہذا طبی ماہرین کو چاہئے کہ وہ اپنے گردو نواح میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پھیلائیں تاکہ ڈینگی سے بچائو ممکن ہو سکے۔ مریض آنے کی صورت میں مریض کی دیکھ بھال میں احتیاط اور علاج معالجہ کے ذریعے اموات کی شرح میں کمی آ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ڈینگی کے مریضوں کی شرح اموات صرف ایک فیصد ہے۔ بہتر حکمت عملی کے ذریعے اس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.