تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنی باہمی کاوشوں کے ذریعے محرم الحرام کے دوران زبردست طریقے سے کام کیا ، وزیراعلیٰ سندھ
محرم الحرام کے دو ایوینٹس،محرم کی مجالس اور بوہرہ جماعت کی محرم کی مجالس اور خطابات خیریت سے گزر گئیں، وزیراعلی سندھ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:01
(جاری ہے)
وزیراعلی سند ھ نے کہا کہ سید نا مفضل سیف الدین کی مجالس میں 30 مختلف ممالک سے 35000 سے زائد لوگ ان کا خطاب سننے کے لیے آئے ،اسی طرح شہر میں 1000 مجالس اور ماتمی جلوس منعقد ہوئے ۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ سب کچھ خیریت اور پرامن طریقے سے گزر گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتاہے۔ وزیر اعلی سندھ نے فروری 2018 میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے انعقاد کے حوالے سے سیکوریٹی کے انتظامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس پر ڈی جی رینجرز نے وزیر اعلی سندھ کو بتایا کہ پی سی بی کے سیکوریٹی انچارج نے ان سے ملاقات کی ہے اور ان سے پی سی بی کے سیکوریٹی کے معیار کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں ہے اور پی سی بی کے معیار اور ضروریات کے تحت سیکوریٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔ وزیراعلی سندھ نے ڈی جی رینجرز سے شہر میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ شہر میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے اچھے و حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.