ساہیوال ،ٹریفک حادثات میں 5افراد جاں بحق، 4شدید زخمی،3کی حالت نازک
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:21
(جاری ہے)
ساہیوال ملتان روڈ پر داد فتیانہ کے قریب ایک رکشہ اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے بعدسڑک پر گرے ہوئے افراد پر ٹرک چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں غلہ منڈی ساہیوال کا محمد سرور اور اسکی بیوی رخسانہ بی بی ، سسر محمد اسحاق ،بیٹی غلام عائشہ 6سالہ شدید زخمی ہوئے جن میں سے محمد سرور کی بیوی رخسانہ اور سسر محمد اسحاق نے موقعہ پر ہی دم توڑ دیا جبکہ محمد سرورنے ہسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔
جبکہ غلام عائشہ اور رکشہ ڈرائیور امین کی حالت نازک ہے زخمیوں کو سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے ۔ جبکہ ساہیوال ملتان روڈ پر اقبال نگر کے قریب مرغیوں کی ڈالہ گاڑی ٹائر راڈ کھل جانے کے سبب الٹ جانے کے نتیجہ میں مرغیوں کا بیوپاری محمد طاہر اور ملازم فاروق موقعہ پر ہلاک جبکہ محمد عابد ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اسکی حالت نازک ہے۔ پولیس تھانہ ہڑپہ اور کسووال نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.