ْچکوال میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت دیگر پولیس افسران کے تبادلے، محمد ہارون جوئیہ
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:02
(جاری ہے)
کلر کہار کے ایس ایچ او خضر حیات کو ایس ایچ او ڈھڈیال جبکہ سب انسپکٹر علی اکبر کو انچارج پولیس چوکی ملہال مغلاں تعینات کیا گیا ہے۔
سب انسپکٹر علی عباس شاہ کو ہومیو سائیڈ چکوال سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ تعینات کیا گیا ہے جبکہ سب ا نسپکٹر حامد راجہ ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ کو انچارج پولیس چوکی بشارت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ انچارج پولیس چوکی ملہال مغلاں سب انسپکٹر راجہ نذر حیات کلس کو انچارج چوکی ملہال مغلاں سے تبدیل کر کے انچارج منگوال پولیس چوکی تعینات کیا ہے۔ ان تمام تبادلوں پر فوری عمل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.