آر پی او کی ریجن میں پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ہدایت
اتوار 22 اکتوبر 2017 20:50
(جاری ہے)
اس کیلئے سپیشل برانچ کے تعاون سے ایسے علاقوں کا کھوج لگایا جائے اور انکی نشاندہی کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات کا اندراج عمل میں لایا جائے اور انکے متعلق زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے ۔
کسی بھی بیرونی اثر و رسوخ کو بالائے طاق رکھتے ہیںبلا تفریق قانونی کاروائیاں کی جائیں۔علاوہ ازیں تشہیری مہم کا آغاز کرتے ہوئے اخباروں ،الیکٹرانک میڈیا،ایف ایم ریڈیوپر عوام الناس کو اس کے خلاف اور اس کے ارتکاب کی صورت میں ملنے والی سزائوں سے متعلق آگاہ کیا جائے تاکہ اس کے مثبت نتائج برامد ہو۔جن تھانوں کی حدود میں ایسے واقعات رونما ہوں وہاں کے ایس ایچ اوز اور ذمہ داران پولیس افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے۔ فیصل آباد،ڈی پی او زجھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ ایسے واقعات کے خاتمہ کیلئے تمام پیشہ وارانہ صلاحتیں بروئے کار لائیں اور عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.