ویرات کوہلی پہلی بار بطور کپتان سینچری بنا کر ٹیم کو جتوانے میں ناکام
دہلی کے 28 سال کے دائیں ہاتھ کے بیٹسمین کی یہ ون ڈے کرکٹ میں 31ویں سنچری تھی
پیر 23 اکتوبر 2017 13:13
(جاری ہے)
ویرات کوہلی نے بحیثیت ون ڈے کپتان 2 جولائی 2013ء کو بھارت کی جانب سے پہلا میچ سبائنا پارک کنگسٹن جمیکا میں سری لنکا کے خلاف کھیلا۔
ممبئی میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کا پہلا ون ڈے ان کا بطور کپتان بھارت کیلئے 41واں میچ تھا جبکہ کوہلی کے کیرئیر میں یہ پہلا ون ڈے تھا جس میں وہ بطور کپتان سنچری بنا کر بھی اپنی ٹیم کو فتح نہ دلوا سکے۔اس سے قبل ویرات کوہلی نے بحیثیت کپتان جن میچز میں سنچری اسکور کی اس میں بھارت کو کامیابی ملی تھی۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.