ایس ڈی پی آئی اور پاکستان سینٹر فار فلانتھراپی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت دستخط
پیر 23 اکتوبر 2017 16:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایس ڈی پی پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے حکومت، سول سوسائٹی اور نجی شعبے سمیت تمام متعلقہ شعبوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر یقین رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک منصفانہ اور سب کی شمولیت پر مبنی معاشرے کیلئے مل کر کام کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اس حوالہ سے ایس ڈی پی نجی شعبہ کے ساتھ بھی روابط استوار کر رہا ہے تاکہ کارپوریٹ سماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی بہتر اور مربوط انداز میں کی جا سکے۔ پی سی پی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر شازیہ مقصود امجد نے اپنی گفتگو میں دونوں اداروں کی درمیان تعاون کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلانتھراپی جیسے اہم شعبہ میں مشترکہ تحقیق شعبہ کی بہتری اور معاشرے میں بہتر کردار اور خدمت گزاری میں معاون ثابت ہو گی۔ ایس ڈی پی آئی اور پی سی پی نے مفاہمت کی یادداشت کے تحت سماجی ترقی کے مختلف شعبوں کیلئے آگاہی پر مبنی مشترکہ کاوشوں پر بھی رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.