سینیٹ :نااہل شخص کے سیاسی جماعت کے صدربننے پرپابندی کا بل منظور
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 اکتوبر 2017 16:58
(جاری ہے)
سینیٹ میں بل کے حق میں 49اور مخالفت میں 18ووٹ ڈالے گئے۔اس موقع پروزیرقانون زاہدحامد نے بل کی مخالفت کی۔سینیٹرپرویز رشید نے کہاکہ ایک بار پھرآمریت جیت گئی اور جمہوریت ہارگئی ہے۔نوازشریف کو الیکشن سے 6ماہ قبل دوناہل کرنے کابل منظورکروایاگیاہے۔انہوں نے کہاکہ بل منظورکرکے سینیٹ کی روایات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔واضح رہے دو ماہ قبل سینیٹ میں نااہل شخص کے سیاسی جماعت کے صدربننے کیلئے بل منظورکیاگیا تھا۔ جس کے باعث نوازشریف کودوبارہ مسلم لیگ ن نے پارٹی صدرمنتخب کرلیا تھا۔ لیکن اب ایک بار پھر سیینٹ میں نااہل شخص کے پارٹی صدر کی مخالفت میں بل منظورکرلیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.