واپڈا ہائوس میں ایک روزہ ورکشاپ ، آسٹریلین وفد اور واپڈا انجینئر ز کی شرکت
ورکشاپ میں آبی وسائل کے اعداد و شمار اکٹھا کرنے کی تکنیک اور ان کے مؤ ثر استعمال بارے معلومات اور تجربات پر تبادلہ خیال کیا گیا
پیر 23 اکتوبر 2017 20:04
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہمارے پاس معلومات اور اعداد و شمار ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ اُنہیں مئوثر طور پر بروئے کار کیسے لانا ہے ۔ چیئرمین واپڈا نے کہا کہ سی ایس آئی آر او ہائیڈرولوجی سے متعلق واپڈا کی معلومات اور اعداد و شمار کا بغور جائزہ لیں اور ایسی تکنیک اور طریقہ ہائے کار کی نشاندہی کریں جن کو استعمال میں لاکر ان اعداد و شمار اور معلومات سے بھر پور استفادہ کیا جاسکے ۔
ورکشاپ میں سی ایس آئی آر او کے ماہرین نے نیو سائوتھ ویلز کی کیس سٹڈیز پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔ انہوںنے کہا کہ وہ واپڈا میں آبی وسائل کے اعداد و شمار سے متعلق عالمی معیار کاآرکا ئیو تشکیل دینے میں معاونت کرنا چاہتے ہیں ۔ واپڈا کی جانب سے گلیشئر مانیٹرنگ ریسرچ سنٹر اور دریائوں میں آنے والے پانی کے علاوہ سیم و تھور کے انسداد کے لئے قائم واپڈا کے انسٹی ٹیوٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئیں ۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ آسٹریلیا سندھ طاس کے حوالے سے مینجمنٹ ماڈل تشکیل دینے میں پاکستانی اداروں کی استعداد ِ کار میں اضافہ کے لئے معاونت فراہم کر رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.