ہائیڈرو لوجیکل ڈیٹا کلیکشن ، پراسیسنگ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے ورکشاپ کا انعقاد
پیر 23 اکتوبر 2017 21:52
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ ہمارے پاس معلومات اور اعداد و شمار ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ اُنہیں مئوثر طور پر بروئے کار کیسے لانا ہے ۔ چیئرمین واپڈا نے کہا کہ سی ایس آئی آر او ہائیڈرولوجی سے متعلق واپڈا کی معلومات اور اعداد و شمار کا بغور جائزہ لیں اور ایسی تکنیک اور طریقہ ہائے کار کی نشاندہی کریں جن کو استعمال میں لاکر ان اعداد و شمار اور معلومات سے بھر پور استفادہ کیا جاسکے ۔
ورکشاپ میں سی ایس آئی آر او کے ماہرین نے نیو سائوتھ ویلز کی کیس سٹڈیز پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ واپڈا میں آبی وسائل کے اعداد و شمار سے متعلق عالمی معیار کاآرکا ئیو تشکیل دینے میں معاونت کرنا چاہتے ہیں ۔ واپڈا کی جانب سے گلیشئر مانیٹرنگ ریسرچ سنٹر اور دریائوں میں آنے والے پانی کے علاوہ سیم و تھور کے انسداد کیلئے قائم واپڈا کے انسٹی ٹیوٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئیں ۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ آسٹریلیا سندھ طاس کے حوالے سے مینجمنٹ ماڈل تشکیل دینے میں پاکستانی اداروں کی استعداد ِ کار میں اضافہ کیلئے معاونت فراہم کر رہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.