13نومبر کو لاہور میں جشن آزادی گلگت بلتستان کے مناسبت سے ثقافتی پروگرام منعقد کیا جائیگا
پیر 23 اکتوبر 2017 22:01
(جاری ہے)
فیسٹیول کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ، ثقافتی پروگرام کے انعقاد سے گلگت بلتستان کے ثقافت کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے میں مدد ملے گی ۔ا ن خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ گلگت بلتستان کے کو آرڈنیٹر ہدایت ہادی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کا ثقافت پوری دنیا میں منفرد مقام رکھتا ہے اس دفعہ جشن آزادی گلگت بلتستان فیسٹیول شایان شان طریقے سے منایا جائیگا ۔
جو قوم اپنی ثقافت کو بھول جاتی ہے اس کی شناخت مٹ جاتی ہے ۔ انہوں نے ملک کے دیگر صوبوں میں مقیم طلبہ و طالبات سے اپیل کی ہے کہ وہ 13نومبر کو لاہور میں منعقد ہونے والے ثقافتی فیسٹیول میں بھر پور شرکت کرکے ثقافت سے محبت کا ثبوت دیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.