متحدہ عرب امارات ، بھارتی تاجر سے 3.1 ملین درہم لوٹنے والے 2افراد گرفتار
سعدیہ عباس منگل 24 اکتوبر 2017 11:49
(جاری ہے)
تاہم پولیس نے عدالت کو بتایا کہ یہ واقعہ 31 ستمبر کو پیش آیا تھا اور لوٹے جانے والے بھارتی تاجر کی شکایت پر پولیس نے ان دونوں ملزموں کی تلاش شروع کر دی اور انہیں شارجہ سے گرفتار کیا جہاں یہ دونوں ملک چھوڑ کر فرار ہونے والے تھے۔
پولیس نے عدالت کو مزید بتایا کہ یہ دونوں ملزم بھارتی کو لوٹ کر شارجہ فرار ہو گئے تھے جہاں انہوں نے پیسوں کا اپنا اپنا حصہ بانٹا اور پھر ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی ۔ عدالت نے ابھی کیس کا کوئی فیصلہ نہیں سنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.