فیملی پلاننگ 2020کے سلسلہ میںمحکمہ بہبودآبادی نے ڈیموگرافک سیل بنایا ہے جس کاکام تحقیق کرنا ہوگا،محمد رمضان اعوان
جمعرات 26 اکتوبر 2017 15:32
(جاری ہے)
بنیادی معلومات کے علاوہ ازدواجی اوربچوں کی معلومات،زچہ و بچہ وخاندانی منصوبہ بندی ،ماہانہ جائزہ کی معلومات اکٹھی کی جائیںگی۔
فارم پر موجود معلومات کو انتہائی صیغہ راز میںرکھا جائیگا۔حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں محکمہ ایک جامع پالیسی بنائے گاتاکہ فیملی پلاننگ2020کے اہداف کو پوراکیاجاسکے اوران حاصل کردہ معلومات کو آبادی کی فلاح وبہبود ،خواتین کیلئے بہتر خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات اورماںبچے کی صحت کے متعلق مستقبل کے منصوبوںکی پالیسی مرتب کرنے کیلئے استعمال کیاجائیگا۔محکمہ بہبودآبادی نے فارم پر موجود معلومات کی درست فراہمی کیلئے موزوںشادی شدہ جوڑوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.