سیکورٹی اداروں کی کاروائی،جامشورو سے انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
پیر 30 اکتوبر 2017 21:52
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جامشورو میں ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشت گرد زخمی ہو گیا جس کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ دہشت گرد کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دہشت گرد کی شناخت عبدالحمید عرف سمیع کے نام سے ہوئے ہے جس کا تعلق ماضی میں کالعدم لشکر جھنگوی سے رہا ہے جب کہ اس نے حال ہی میں نئی تنظیم جند الفدا کی بنیاد رکھی تھی۔پولیس نے دہشت گرد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جب کہ ساتھیوں کی تلاش کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تلاش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.