الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال اور آئل اینڈ گیس کمپنی کے مابین پسماندہ علاقوں میں مفت سرجیکل آئی کیمپس کا معاہدہ
منگل 31 اکتوبر 2017 16:47
(جاری ہے)
اس معاہدے کے تحت الشفاء ٹرست آئی ہسپتال، آئل اینڈ گیس کمپنی کے مالی تعاون سے پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف پسماندہ علاقوں میں سالانہ 27 سرجیکل فری آئی کیمپس کا انعقاد کرے گا ان کیمپس میں تمام ضرورت مند مریضوں کا مفت علاج اور موقع پر سفید موتیے کا مفت آپریشن بھی کیا جائگا۔
الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ایگزیگٹیو ڈائریکٹر رضوان اللہ اصغراور آئل اینڈ گیس کمپنی کے سی ایس آر منیجر عبدالرؤف کھجک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان میں صحت اور تعلیم کے شعبے میں مزید ایسے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اور مستقبل میں بھی الشفاء ٹرسٹ اور آئل اینڈ گیس کمپنی آف پاکستان اس زمرے میں دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے تعاون کو جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.