ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر کی زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
تمام میونسپل کمیٹیز کے افسران اپنے اپنے علاقوں میں کباڑ خانوں ، قبرستانوں اور ٹائر شاپس میں سویپنگ کے عمل کو یقینی بنائیں ‘ہیلتھ انسپکٹرز نوٹسز کی بجائے ذمہ داران کیخلاف ایف آئی آرز درج کروائیں ‘ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر
ہفتہ 4 نومبر 2017 19:05
(جاری ہے)
پچھلے دو ہفتوں کے دوران 22471سرگرمیاں انڈرائیڈ فون سے بھیجی گئی ہیں ۔ انڈرائیڈ فون یوزرز کو دیئے گئے نیٹ پیکج کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے ۔ہیلتھ انسپکٹرز کی کارکردگی کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہوں نے 410نوٹسز جاری کئے جس پر ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ نوٹسز جاری کرنے سے کچھ نہیں ہوگا اب ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آرز درج کروائی جائیں ۔
اسسٹنٹ کمشنر قصور نے بتایا کہ رورل ایریاز میں سرویلنس ٹیموں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے اب تمام الائیڈ محکمہ جات بھی آگاہی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے انچارجز بھی اب تحصیل لیول کی میں آتے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ڈینگی سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں اور اس سلسلہ میں کسی غفلت ، لاپرواہی یا کوتاہی کا مظاہرہ نہ کیا جائے کیونکہ موجودہ موسم ڈینگی مچھر کی پھیلائو کیلئے ساز گار ہے اس لئے ان ایام میں باالخصوص جبکہ باقی ایام میں بالعموم خصوصی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈینگی مچھر اور لاروا کے خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور لوگوں میں ڈینگی مچھر سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق شعور و آگاہی اجاگر کرنا ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.